the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج بہار میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے ایل جے پی پارٹی کے سربراہ رام ولاس پاسوان پر شدید انداز میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے رام ولاس پاسوان سے بڑکر رنگ بدلانے والے کسی قائد کو نہیں دیکھی۔آج انہوں نے ضلع کھگاریا کے پربٹا میں



انتخابی جلسہ سے دوران خطاب کہا کہ 2002کے فسادات کے بعد این ڈی اے سے باہر نکل کر رام ولاس پاسوان نے دنیا کے سامنے مکاری کی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ آج دو بارہ این ڈی اے میں شامل ہوگئے۔انہوں نے الزام لگایا کہ تمام سیاسی جماعتیں تمام مسائل کو بازو میں رکھتے ہوئے انتخابات میں کامیابی کے حصول پر ہی اپنی توجہ کو مرکوز کی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.